خطبہ 60: جب اچانک قتل کر دیے جانے سے ڈرایا گیا تو آپؑ نے فرمایا

نہج البلاغہ — خطبات

ایپ میں یہ دعا/باب کھولیں

عبارت 60002

(٦٠) وَ مِنْ كَلَامٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ

عبارت 60003

نہج البلاغہ خطبہ 60

عبارت 60004

لَمَّا خُوِّفَ مِنَ الْغِيْلَةِ

عبارت 60005

جب آپؑ کو اچانک قتل کئے جانے سے خوف دلایا گیا تو آپؑ نے فرمایا

عبارت 60006

وَ اِنَّ عَلَیَّ مِنَ اللّٰهِ جُنَّةً حَصِيْنَةً فَاِذَا جَآءَ يَوْمِی انْفَرَجَتْ عَنِّیْ وَ اَسْلَمَتْنِیْ، فَحِيْنَئِذٍ لَّا يَطِيْشُ السَّهْمُ وَ لَا يَبْرَاُ الْكَلْمُ‏.

عبارت 60007

مجھ پر اللہ کی ایک محکم سپر ہے۔ جب موت کا دن آئے گا تو وہ مجھے موت کے حوالے کر کے مجھ سے الگ ہو جائے گی۔ اس وقت نہ تیر خطا کرے گا اور نہ زخم بھر سکے گا۔